DP selection

اسلامک ڈپی ❣ᥫ᭡ ایسی ڈپی لگائیں جس سے سامنے والے کے لیے گناہ کا باعث مت بنیں میں نے اکثر کو دیکھا ہے جو محرم کی ڈپی لگاتی ہیں لیکن وہ یہ نہیں سمجھتی کہ آپ کے محرم ضرور ہیں لیکن دوسروں کے لیے نا محرم ہے تو کسی دوسرے کا گناہ کا باعث بن کر اپنے لیے گناہ کا بوجھ مت تیار کریں 💔 کیا آپ دوسروں کے گناہ کا بوجھ اٹھا سکیں؟؟ 🔥 اگر اٹھا سکیں گے تو لازمی لگائیں💦💔

Comments

Popular Posts