دیکھا۔!!!
کیسے ان عارضی اندھیرےنے تمہاری زندگی کو مفلوج کر دیا۔۔۔۔۔کبھی اس اندیھرے کے بارے میں سوچا ہے۔جہاں کی اندھیری راتوں میں انسان کو اپنا آپ وحشت ناک لگتا ہے۔وہ پھر سے رنگوں کی دنیا میں رنگدار ہونا چاہتا ہے۔مگر وہاں جاکر کون لوٹا ہے۔😢
اپنے قبر کے اندھیرے کو دور کرنے کیلئے نیت صاف کرلیں۔اور مسجدوں میں پہلی صف میں کھڑا ہونے کی کوشش کیا کریں۔
آپ لوگ جہاں باقی کاموں کیلئے گھر کے مردوں کوابھارتی ہے۔وہی پہلی اذان کی آواز پر مسجدوں کو بھی روانہ کیا کریں۔♥️
اپنے گھر والوں کی دنیا کی فکر کے ساتھ ساتھ آخرت کی فکر بھی کریں۔
🪶 اقصی' چشتی

Comments

Popular Posts