🌹 *بسم الله الرحمن الرحيم* 🌹
 *السلام عليكم و رحمة الله و بركاته*


★━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━★ ✿⊱• *وضو کا مسنون طریقہ* •⊰✿ ★━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━★

💦 بسم اللّٰہ پڑھنا
💦 1 یا 3 بار ہاتھ دھونا 
💦 1 یا 3 بار کلی
💦 1 یا 3 بار ناک میں پانی چڑھانا کہ جہاں تک ممکن ہو پہنچ جائے۔ 
💦 1 یا 3 بار منہ دھونا
💦 بازو کہنیوں تک دھونا
💦 *مسح کا صیح طریقہ* : گیلے ہاتھوں کو سر کے شروع سے لے کر نیچے گردن کی گدی تک جہاں تک پال ہیں وہاں تک ہاتھ لے جا کر واپس آگے تک لے کر آنا جہاں پیشانی کے بال ہیں۔ 
💦 *کانوں کے مسح کا طریقہ* : سرکے مسح کے بعد شہادت والی انگلیوں سے کانوں کے اندر اور انگوٹھوں سے دونوں کانوں کے باہر کا مسح کرنا۔ 
💦 پاؤں ٹخنوں سمیت دھونا۔ 
💦 *وضو کے بعد مسنون کلمات* : اَشْهَدُ اَنْ لَّآ اِلٰه اِلَّا اﷲُ وَاَشْهَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُه وَ رَسُوْلُهُ

~●~●~●~●~●~●~●~●~●~●~●

*نوٹ*:
📝 وضو کے دوران کوئی دعائیں پڑھنا احادیث سے ثابت نہیں۔ وضو کے شروع میں بسم اللّٰہ اور آخر میں دوسرا کلمہ بس یہی درست طریقہ ہے۔ 
📝گردن کا مسح بھی احادیث سے ثابت نہیں۔ 

🌹 ✲*` *جزاكم الله خيراً كثيراً `*✲🌹

Comments

Popular Posts