❣️ *وضو کرنے سے گناہ معاف*
*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم نے فرمایا*

*مَنْ تَوَضَّأَ فَأَحْسَنَ الْوُضُوءَ خَرَجَتْ خَطَايَاهُ مِنْ جَسَدِهِ، حَتَّى تَخْرُجَ مِنْ تَحْتِ أَظْفَارِهِ.*
*جس نے وضو کیا اور خوب اچھی طرح وضو کیا ، تو اس کے جسم سے اس کے گناہ خارج ہو جاتے ہیں حتی کہ اس کے ناخنوں کے نیچے سے بھی نکل جاتے ہیں۔*

📚 *صحیح مسلم 578*
    🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋

Comments

Popular Posts